• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزارات کے نذرانوں میں مبینہ خرد برد متعلقہ ملازمین کو کروڑوں کی ریکوری کے حتمی نوٹسز جاری

لاہور(خبرنگار)محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب نے کرپشن، مالی بے ضابطگیوں اور مزارات کے نذرانوں و گلا کی رقم میں مبینہ خرد برد کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت قواعد و ضوابط کے مطابق سخت کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ افسران اور ملازمین کو کروڑوں روپے مالیت کی ریکوری کے حتمی نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔
لاہور سے مزید