• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر کابند روڈ شاہدرہ ٹاؤن کا دور، سیلاب سے بچاؤ کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا

لاہور (خصوصی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے تحصیل راوی کے علاقے بند روڈ شاہدرہ ٹاؤن کا دورہ کیا اور دریائے راوی کے حفاظتی بندوں سمیت سیلاب سے بچاؤ کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیف آپریٹنگ افسر کلیم یوسف اور اسسٹنٹ کمشنر راوی حمیرا شاہ بھی ان کے ہمراہ موجود تھیں۔
لاہور سے مزید