• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاریخی و ثقافتی ورثہ کا تحفظ مہذب اقوام کی پہچان ہے، کمشنر نعمان

لاہور (خصوصی رپورٹر )کمشنر لاہور نعمان کی زیر صدارت تاریخی و ثقافتی ایریاز میں ترقیاتی کاموں پر بریفنگ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی جی والڈ لاہور اتھارٹی نجم ثاقب سمیت متعلقہ محکموں کے افسران نے بریفنگ دی۔ کمشنر لاہور نعمان یوسف نے کہا ہے کہ تاریخی و ثقافتی ورثہ کا تحفظ مہذب اقوام کی پہچان ہے، مون سون میں کھدائیوں کو محفوظ بنائیں اس پر کوئی کمپرومائز نہیں۔
لاہور سے مزید