• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نرس ہراسانی کیس، نامزد فارماسسٹ معطل

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں ایک مسیحی نرس کے ساتھ مبینہ ہراسانی کے کیس میں اہم پیش رفت، تحقیقات کے ابتدائی مرحلے کے دوران نامزد فارماسسٹ کو اس کے عہدے سے معطل کر دیا گیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید