• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) محکمہ پولیس میں تبادلے تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے ڈسٹرکٹ کمپلینٹ آفیسر قلات منظور احمد کو ایڈیشنل ایس پی خضدار جبکہ تعیناتی کے منتظر سی پی او کوئٹہ سید راحیل اکبر شاہ کو ڈی ایس پی ٹریفک سٹی سرکل کوئٹہ ڈی ایس پی نور احمد کو ڈی ایس پی آپریشنز لیگل کوئٹہ اورانسپکٹر قلات رینج خالد حسین کو ایس ڈی پی او وڈھ نال تعینات کیا ۔ ڈی ایس پی آپریشنز لیگل کوئٹہ حسن عباس ملک اور ایکٹنگ ڈی ایس پی لیگل ڈسٹرکٹ پنجگور انسپکٹر وسیم جان کو سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ رپورٹ کرنے کی ہدایت گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید