کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کردیا پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی سوئی کے رہائشی سید باقر شاہ کے فرزند سید اکبر علی شاہ کو گزشتہ روز کاہان کے علاقے میں نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہوگئےاطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچا کر لاش کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی ۔