کراچی (اسٹاف رپورٹر)پپری سندھی گوٹھ فٹبال گراونڈ کے قریب گھرکے باہرسے 13 سالہ صابرولد طالب کی لاش ملی ،ایس ایچ اوبن قاسم کے مطابق لڑکا بدھ کی شپ گھروالوں کے ہمراہ شادی کی تقریب میں گیا تھا اور واپس نہیں لوٹااورصبح گھر کے باہر مردہ حالت میں ملا۔