• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمندر سے ایک شخص کی لاش برآمد، جمالی پل کے قریب نوجوان کی لاش ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کیماڑی گیٹ نمبر 15کے قریب سمندر سے ایک شخص کی ڈوبی ہوئی لاش برآمد کرلی گئی عمر 50سے 55برس ہے، پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کے پاس سے ایسی کوئی چیز نہیں ملی جس سے اس کی شناخت کی جا سکے، لاش سردخانے منتقل کر دی ۔سپرہائی وے جمالی پل کے قریب سے 22 سالہ نوجوان کی لاش ملی ، فوری طور پر وجہ موت معلوم نہیں ہو سکی،پولیس نے لاش سہراب گوٹھ ایدھی سرد خانے منتقل کردی گئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید