• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، رجب بٹ کی مقدمہ ختم کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے شعائر اسلامی کی توہین کے مقدمے میں یوٹیوبر رجب بٹ کی مقدمہ ختم کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، رجب بٹ عدالت میں پیش نہیں ہوا، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ آپ کے کلائنٹ کا مقدمہ ٹرائل کورٹ میں ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید