• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یلو لائن بی آر ٹی منصوبے میں کرپشن، تفتیشی افسر کو چالان جمع کروانے کی مہلت

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) صوبائی اینٹی کرپشن عدالت نے یلو لائن بی آر ٹی منصوبے میں ساڑھے 8 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق کیس میں تفتیشی افسر کی استدعا منظور کرتے ہوئے چالان جمع کرانے کی مہلت دیدی،سماعت کے موقع پر ملزم سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید