• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر )سرجانی ٹائون گلشن نوردارالعلوم مدرسے کے قریب مبینہ طور پرموبائل فون چھینے کے دوران مسلح ملزمان کی فائرنگ سے2 سگے بھائی 40 سالہ محمد نسیم اور45 سالہ تسلیم اختر ولد محمد بخش زخمی ہوگئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید