• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناموسِ رسالتؐ کے تحفظ کیلئے جدوجہد جاری رہے گی، شاہ عبدالحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر کراچی جماعت اہلسنت پاکستان شاہ عبدالحق قادری نےدعوت حلیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ جماعت اہلِ سنت عوام کی دینی و سماجی رہنمائی، تحفظِ عقائدِ اہلِ سنت، ناموسِ رسالت ﷺ کے تحفظ اور وطنِ عزیز پاکستان کے استحکام کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید