• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کے اعلیٰ سطح تجارتی وفد کا کراچی چیمبر کا دورہ، ایم اویو پر دستخط

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایران کے ایک اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد نےگزشتہ روز کراچی چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا دورہ کیا، اس موقع پردونوں اداروں کے مابین ایک ایم اویو پر بھی دستخط کئے گئے، کے سی سی آئی میں منعقدہ اجلاس کے د وران بینکاری ذرائع، نظامِ ادائیگی، لاجسٹکس، ٹرانسپورٹ، سرحدی روابط اور  دوطرفہ تجارت کو درپیش دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید