• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی میں مزید اضافہ، ایک ہفتے میں 27 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

کراچی(این این آئی) ملک میں مہنگائی کا دباؤ برقرار ہے اور رواں مالی سال کے دوسرے ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ، 27 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ صرف 4 اشیاء سستی اور 20 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ حساس قیمت اشاریہ (ایس پی آئی) کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 1.40 فیصد اضافہ ہوا۔

ملک بھر سے سے مزید