• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (DUHS) کے ریجنل بلڈ سینٹر نے وائس چانسلر پروفیسر نازلی حسین کی قیادت میں عالمی اعزاز حاصل کرلیاہے، ریجنل بلڈ سینٹر، ایسوسی ایشن فار دی ایڈوانسمنٹ آف بلڈ اینڈ بایوتھیراپیز( اے اے بی بی) کی جانب سے "سرٹیفکیشن اِن فنڈامنٹل اسٹینڈرڈز بلڈ بینکنگ اینڈ ٹرانسفیوژن سروسز" حاصل کرنے والا پاکستان کا پہلا بلڈ ٹرانسفیوژن سینٹر بن گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید