• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی پورٹ نے 138سالہ تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا

کراچی( جنگ نیوز) کراچی پورٹ نے مالی سال 2025-26 میں اپنی 138سالہ تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔چیئرمین کے پی ٹی کے مطابق ایک سال کے دوران کراچی پورٹ پر 5کروڑ 50 لاکھ ٹن کارگو ہینڈل کیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید