• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

BYD نیو انرجی گاڑیوں کی سب سے بڑی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)بی وائی ڈی( BYD )نیو انرجی گاڑیوں کی سب سے بڑی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی، صارفین الیکٹرک موبیلٹی کے معاشی، ماحولیاتی اور جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فوائد کو تیزی سے اپنارہے ہیں، جس کے نتیجے میں ملک میں درآمد ہونے والی نیو انرجی گاڑیوں کی تعداد بھی مسلسل بڑھ رہی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید