• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر کے کسٹمز رولز میں مزید ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری، کارگو اسکیننگ لازمی قرار

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر کے کسٹمز رولز میں مزید ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری، کارگو اسکیننگ لازمی قراردے دی گئی، کنٹینرائزڈ کارگو کیلئے 30 اور بلک یا ایل سی ایل کارگو کیلئے 60 دن کی مدت مقرر کر دی گئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کسٹمز رولز 2001 میں مزید ترامیم کرتے ہوئے رسک مینجمنٹ سسٹم کے تحت منتخب کارگو کی اسکیننگ کو لازمی قرار دیدیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید