• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر سے 474 پروازیں اپریٹ 60 منسوخ 66 میں تاخیر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ملک بھر سے 24 گھنٹے کے دوران 474 پروازیں آپریٹ ہوئی 60 منسوخ کی گئیں جبکہ 66 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد 132 لاہور 109 کراچی 135 پشاور 26 ملتان 31 فیصل آباد 8 سیالکوٹ 12 کوئٹہ 21پروازیں اپریٹ کی گئیں۔

ملک بھر سے سے مزید