لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل کے تحت پارٹی کار کنوںکے ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف ایم کیو ایم برطانیہ کی جانب سے ہفتے کو 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ، لندن میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔