• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر ، اشیاء کی مخصوص سپلائیز ریٹیل قیمت پر مبنی ٹیکسیشن نظام سے باہر

اسلام آباد(مہتاب حیدر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے یکم جولائی 2026 سے ڈیجیٹل طور پر مربوط/ پوائنٹ آف سیل (POS) کے مطابق کام کرنے والے ریٹیلرز کی جانب سے فراہم کردہ اشیاء کی مخصوص سپلائیز کو ریٹیل قیمت پر مبنی ٹیکسیشن نظام سے باہر کر دیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید