• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PSQCAلیبارٹریوں میں وسیع اصلاحات کا فیصلہ

اسلام آباد (ساجد چوہدری )پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی ( پی ایس کیو سی اے ) نے ملک بھر میں اپنی لیبارٹریوں کی کارکردگی، ٹیسٹنگ کے معیار اور ادارے کی آمدنی بہتر بنانے کے لئے بڑے پیمانے پر اصلاحات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید