• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس لیکیج سے ایک خاتون بے ہوش ہو گئی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) گیس لیکیج سے ایک خاتون بے ہوش ہو گئی، ریسکیو 1122 کے مطابق ڈھوک سیداں روڈ پر واقع گروٹی سٹاپ، سٹریٹ نمبر 4گیس پائپ لائن سے اچانک گیس کا اخراج شروع ہو گیا۔ گیس پھیلنے کی وجہ سے وہاں موجود ایک خاتون شدید متاثر ہوئی اور بے ہوش ہو گئی ، ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ خاتون کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعدہسپتال منتقل کر دیا۔
اسلام آباد سے مزید