• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے الیکٹرک ریفرنڈم، پیپلزپارٹی کی حمایت یافتہ لیبر یونین کامیاب، سعید غنی کی مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک کے ریفرنڈم میں پیپلز پارٹی کی حمایت یافتہ لیبر یونین کل 4589 ووٹوں میں سے 3191 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئی ، مدمقابل ایم کیو ایم کی حمایت یافتہ اسٹار یونین نے صرف 1061 ووٹ حاصل کئے،وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے لیبر یونین کی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی اور کراچی کے صدر اسلم سموں مبارکباد کے مستحق ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید