• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس، نامعلوم ملزمان نے شاپ کے تالے کاٹ کر قیمتی سینٹری آئٹمز چوری کرلیے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس فیز 6میں واقع شہباز کمرشل مارکیٹ میں نامعلوم ملزمان نے مبینہ طور پرسینٹری شاپ کے تالے کاٹ کر 12 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے قیمتی سینٹری آئٹمز چوری کرلیے۔ پولیس نے متاثرہ دکاندار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید