کراچی (پ ر) ایازآدم بوبڑا977ووٹ لیکر دی مسلم کچھی کمہار جماعت کے صدرجبکہ نعمان صدیقی نائب صدر منتخب ہوگئے ۔صدارتی الیکشن کے سلسلے میں اتوار کو صبح 9سے شام 5بجے تک ووٹنگ جاری رہی جس میں پوری برادری نے مکمل جوش وخروش سے حصہ لیا ‘بعد ازاں ووٹوں کی گنتی کی گئی جس کے مطابق محمد ایاز بوبڑا977ووٹ لیکر آئندہ دوسال کیلئے جماعت کے صدربن گئے جبکہ ان کے مدمقابل عرفان گولڈن نے 290‘ شاہد یوسف 274‘محمود حسن 243اور محمد قاسم نے 157ووٹ حاصل کئے ۔