• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرف آباد سے 11 روز قبل لاپتا نوجوان لڑکی کا تاحال سراغ نہ مل سکا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شرف آباد سے11 روزقبل لاپتا نو جوان لڑکی کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا، علیزہ کے اغوا کا مقدمہ نیوٹاون تھانے میں والد محمد بلال کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج ہے، علیزہ پرانی سبزی منڈی عسکری پارک کے قریب کی رہائشی 8 جولائی کو والدہ اور چھوٹی بہن کے ہمراہ بنگلے میں کام کرنے کے لیے گئی تھی علیزہ کی والدہ نے اسے دوسرے بنگلے میں کام میں مصروف چھوٹی بہن کے پاس جانے کا کہا تھا ،راستے سے ہی لا پتا ہو گئی ، اہلخانہ کا کہنا ہے کہ انویسٹی گیشن پولیس لیت و لعل سے کام لے رہی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید