• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد،اشتہاریوں سمیت 63جرائم پیشہ عناصر گرفتار

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث عدالتی مفروران اور اشتہاریوں سمیت 63جرائم پیشہ عناصر گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے۔، تھانہ سمبل، تھانہ کھنہ، ،تھانہ نیلور، تھانہ بہارہ کہو، تھانہ شمس کالونی، تھانہ ترنول، تھانہ کرپہ، تھانہ ہمک اور تھانہ لوہی بھیر پولیس ٹیموں نے منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث 16ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید