• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وقار ذکا کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا، سرکل سربراہ NCCIA کراچی

کراچی (اسد ابن حسن) چار برس میں کرپٹو کرنسی انفلوئنسر وقار ذکا کے خلاف کوئی بھی قابل ذکر شوائد نہیں مل سکے اس لیے عدالت میں درخواست دی گئی کہ کیس واپس لے لیا جائے جس پر عدالت نے کیس خارج کر دیا، یہ کہنا تھا این سی سی آئی اے کراچی کے سرکل سربراہ طارق نواز کا۔ کراچی شرقی کی عدالت میں این سی سی آئی اے کی تفتیشی افسر انسپکٹر عارفہ سعید اور لاء آفیسر شیراز راجپر پیش ہوئے اور عدالت کو آگاہ کیا کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر طارق نواز کی ہدایت پر ادارہ مزید اس کیس کی پیروی نہیں کرنا چاہتا۔

ملک بھر سے سے مزید