• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو اکاؤنٹس کے گوشوارے 29 اگست تک جمع کروانے کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کو قانون کے تحت یاد دہانی کر ائی ہے کہ وہ جون 2026ء کو ختم ہونے والے مالی سال 2025-26 کے لیے اپنے اکاؤنٹس کے مربوط گوشوارے 29 اگست 2026ء تک یا اس سے قبل الیکشن کمیشن میں جمع کروائیں۔

ملک بھر سے سے مزید