• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر کی 101 پروازوں میں تاخیر، 476 آپریٹ، 55 منسوخ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ملک بھر سے پیر کو 476 پروازیں آپریٹ کی گئیں 55منسوخ ہوئیں جبکہ موسمی خرابی اور انتظامی وجوہات کی بنا پر 101 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ سب سے زیادہ اسلام آباد کی 31 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ اسلام اباد دبئی کی پروازوں میں تاخیر کا دورانیہ 9 گھنٹے تک رپورٹ ہوا۔

ملک بھر سے سے مزید