• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسد ابن حسن) نیب سکھر کروڑوں روپے مالیت کی 19مختلف نوعیت کی ضبط شدہ اراضی کو نیلامی کے لیے پیش کر دیا ہے۔ نیلام کی جانے والی اراضی میں رہائشی، ایگریکلچرل، انڈسٹریل اور کمرشل پلاٹس شامل ہیں۔ ہر اراضی کی محفوظ قیمت مقرر کی گئی ہیں جو دو کروڑ سے 10 کروڑ کے درمیان ہے۔
ملک بھر سے سے مزید