کراچی (اسد ابن حسن) انسپیکٹر جنرل آف سندھ پولیس نے حیدرآباد میں تعینات بااثر جونیئر کلرک کو ٹرانس جینڈرز کو ورغلانے اور مظاہرے کی ترغیب دینے کے الزام میں نوکری سے برخاست کر دیا ہے۔ اسسٹنٹ انسپیکٹر جنرل اف پولیس سی پی او، تنویر احمد طاہر نےجاری کردیا۔