• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی وزیر خارجہ سے پاکستان کے نئے سفیر عمران صدیقی کی ملاقات

اسلام آباد (فاروق اقدس)اسلام آباد میں مصدقہ سفارتی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایران میں پاکستانی سفیر عمران احمد صدیقی نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات میں علاقائی صورتحال ایران امریکہ مذاکرات سمیت پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی ہے یہ ملاقات تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کو اسناد سفارت پیش کرنے کے موقع پر ہوئی جس میں ہونے والی غیر رسمی  گفتگو کو انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے ۔

اہم خبریں سے مزید