• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ، ارجینٹنا سے علامتی فائنل میچ اسپین نے جیت لیا

دبئی (سبط عارف)غزہ، ارجینٹنا سے علامتی فائنل میچ اسپین نےجیت لیا۔ اسرائیلی حملوں میں معذور ہونے والے فلسطینی فٹبالرز نے اپنے پسندیدہ فٹبالرز کی جرسیاں پہنیں اور اسرائیلی بمباری میں تباہ شدہ اسٹیڈیم میں ورلڈکپ فائنل کا علامتی میچ کھیلا ۔غزہ میں اپنی ٹانگیں کھودینے والے مظلوم فلسطینی فٹبالرز کے فائنل میں بھی جوش و خروش تھا۔ نمائشی مقابلے میں اسپین کی نمائندہ ٹیم نے ارجنٹینا کو 3-1 سے شکست دی۔
اہم خبریں سے مزید