• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مٹی کا تیل 5 روپے 93 پیسے فی لیٹر مہنگا

اسلام آباد(عاطف شیرازی )مٹی کا تیل 5 روپے 93 پیسے فی لیٹرمہنگا کر دیا گیا ۔اوگرا نے مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جس کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 282روپے59پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی اس سے پہلے فی لیٹر مٹی کاتیل 276روپے66پیسے کا تھا۔
اہم خبریں سے مزید