• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کی آبی جارحیت، دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑا اضافہ

اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) بھارت نے نئی آبی جار حیت کی ہے جس سےپاکستان میں داخل ہونےوالےدریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑا اضافہ ہوگیا ،ہیڈمرالہ کےمقام پردریائےچناب میں پانی کی آمد ایک لاکھ 30 ہزار500کیوسک ہوگئی ہے۔ سر کاری ذرائع کے مطا بق پیر کے روز ہیڈ مرالہ کےمقام پردریائے چناب میں پانی کا اخراج ایک لاکھ 8ہزار200 کیوسک رہا ۔گزشتہ روزکےمقابلے ہیڈمرالہ کےمقام پردریائےچناب میں پانی کی آمد میں 56ہزار500 کیوسک اضافہ ہوا۔

اہم خبریں سے مزید