• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرقِ وسطیٰ میں امریکی دفاعی نظام کی خرابی دور کردی گئی

دبئی(سبط عارف)مشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی فوجی ماہرین نے (HIMARS) راکٹ دفاعی سسٹم کی خرابی کو دور کر دیا گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے مطابق، امریکی میرینز نے دفاعی سسٹم کا ٹرانسمیشن سسٹم تبدیل کیا جس کے بعد یہ دوبارہ کام کرنے کے قابل ہو گئی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے یہ نہیں بتایا کہ خرابی کیوں پیدا ہوئی تھی یا یہ کب سامنے آئی۔

اہم خبریں سے مزید