• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ؛ گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد (عاصم جاوید) سینئر سول جج عباس شاہ نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے کے مقدمے میں سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم دےدیا۔ملزم کی مسلسل عدم پیشی پر عدالت کا اظہار برہمی؛اشتہاری کی کارروائی شروع کرنیکا عندیہ دیدیا ۔

اہم خبریں سے مزید