• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی آدھے گھنٹے تک ملاقات

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر سٹاف رپورٹر) اڈیالہ جیل میں عمران خا ن اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی،جیل ذرائع کے مطابق کانفرنس روم میں دونوں میاں بیوی نے آدھ گھنٹے تک ملاقات کی ،انہوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی اور دیگر امورپرتبادلہ خیال کیا۔
اہم خبریں سے مزید