• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور جاپان کا مشترکہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ( نامہ نگار خصوصی) جاپان میں پاکستان کے سفیر عبدالحمید نے جاپان کے وزیر انصاف ہیروشی ہیر اگوچی سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور جاپان کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید