• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریڈ 19 میں ترقی کیلئے لازمی مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزدگیوں میں ردوبدل

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ انیس میں ترقی کیلئے لازمی مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے لیےنامزدگیوں میں ردو بدل کی منظوری دیدی۔چارا فسروں کی نامزدگی موخر ،26 کی اضافی نامزدگی کی گئی جبکہ 21کے اسٹیشن تبدیل کئے گئے ۔جن کی نامزدگی مو خر کی گئی ہےان میں پاس کے منصور احمد۔ او ایم جی کی منیبہ نواز اور یاسر سردار اور آڈٹ اینڈ اکا ئو نٹس گروپ کی ارم ادریس شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید