اسلام آباد (ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) متنازع بیان پر طلب بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی منگل کو بھی نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی میں پیش نہ ہوئيں۔این سی سی آئی نے انہیں چار ہفتے کی مہلت دینے کی بجائے 27 جولائی کو طلبی کا نوٹس کر دیا ہے، گزشتہ روز ان کے وکیل نے چار ہفتے کی مہلت دینے کی استدعا کی تھی۔