• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارٹی قیادت سے کہتی ہوں آپ بھی ہمارے ساتھ نکلیں، علیمہ خان

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر ،سٹاف رپورٹر) علیمہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت سے کہتی ہوں آپ بھی ہمارے ساتھ نکلیں، پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمنٹ آگے آئیں اور احتجاج کی قیادت کریں، ہم اکیلے کتنی جدوجہد کر سکتے ہیں،منگل کو اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کاکہناتھاکہ عمران خان کس حال میں ہیں،اس بارے میں ایک لفظ کی بھی معلومات نہیں۔
اہم خبریں سے مزید