• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیر انتخابات، ن لیگ نے ایم کیو ایم سے حمایت مانگ لی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن) نےایم کیو ایم سے آزاد جموں کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی حمایت کی درخواست کردی ، منگل کو مسلم لیگ ن کے ایک وفد نے جس میں وفاقی وزیر احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق، سینیٹر انوشہ رحمان، کھیل داس کوہستانی اور توصیف شاہ شامل تھے ایم کیو ایم کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی ، معاشی اور امن اومان کے علاوہ آزاد کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید