اسلام آ باد (رانا غلام قادر )وفاقی بیوروکریسی تبادلے ، گریڈ 22 کے افسراویس ڈی سید علی مرتضٰی سیکریٹری، وفاقی محتسب سیکریٹریٹ ،سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقی اویس منظور سمرسیکریٹری موسمیاتی تبدیلی تعینات ، ان کو سیکریٹری آبی وسائل ڈویژن کا اضافی چارج بھی 3 ماہ یا مستقل سیکریٹری کی تعیناتی تک (جو بھی پہلے ہو) تفویض کیا گیا۔