• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طاہر اندرابی نئے ترجمان دفتر خارجہ کے انتخاب تک ذمہ داریاں انجام دینگے، ذرائع

اسلام آباد ( فاروق اقدس ) مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی کی جینوا میں پاکستان کے مستقل مندوب کی حیثیت سے روانگی فی الوقت تعطل کا شکار ہوگئی ہے جس کی وجہ دفتر خارجہ میں ان کی جگہ ترجمان کی ذمہ داری ادا کرنے کے لیے مطلوبہ تقاضوں کے مطابق موزوں افسر کی عدم دستیابی ہے۔
اہم خبریں سے مزید