• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرول فی لیٹر 4 روپے 93 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے 15 پیسے مہنگا

اسلام آباد(عاطف شیرازی ) پیٹرول فی لیٹر 4روپے 93پیسے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل7روپے 15پیسے مہنگا،پیٹرول کی نئی قیمت 320روپے 73 پیسے،ڈیزل 367 روپے 21 پیسے مقرر، اطلاق آج 22 جولائی کے لیے ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید