• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا میں قدرتی طور پر ایک ہی حمل سے چار ہم شکل بچیوں کی پیدائش

کراچی (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا میں قدرتی طور پر ایک ہی حمل سے چار ہم شکل بچیوں کی پیدائش۔ قدرتی طور پر ایک ہی بار آور بیضے سے چار جنین وجود میں آئے،ڈاکٹروں نےواقعہ انتہائی نایاب اور معجزاتی قرار دیدیا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق آسٹریلیا میں 34 سالہ خاتون جینیٹر ساؤنا آموآنا نے قدرتی طور پر حاملہ ہونے کے بعد ایک ہی بار آور بیضے سے وجود میں آنے والی چار ہم شکل بچیوں کو جنم دیا، جسے ڈاکٹروں نے انتہائی نایاب اور معجزاتی واقعہ قرار دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید