• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کویت ایرانی حملوں کا سب سے زیادہ نشانہ، آسان ہدف کیسے بن گیا؟

کراچی (نیوز ڈیسک)کویت ایرانی حملوں کا سب سے زیادہ نشانہ، آسان ہدف کیسے بن گیا؟ امریکی فوجی اڈوں کی موجودگی نے خطرات بڑھا دئیے، میزائل اور ڈرون حملوں سے تیل، بجلی اور پانی نظام متاثر۔ تہران سے نسبتاً بہتر تعلقات بھی حملے نہ روک سکے، عوام میں 1990ء کے عراقی حملے جیسا خوف دوبارہ جاگ اٹھا۔

اہم خبریں سے مزید